Showing posts with label صحت. Show all posts
Showing posts with label صحت. Show all posts

World Food Championships 2016 in Orange Beach, AL


امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد
 امریکا میں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میںدنیا بھر کے ماہر شیفس 1لاکھ ڈالر کا انعام جیتنے کیلئے مزے مزے کی ڈشز کی تیاری میں مصروف ہیں۔
امریکی ریاست الابامامیں ورلڈ فوڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے شیفس شریک ہیں۔

Home Remedies for Itchy Hands


ہاتھوں میں ہونے والی خارش سے بچنے کے لئے انتہائی آسان نسخہ
اگر ہاتھوں میں مستقل خارش ہونے لگے تو انسان بہت ہی مشکل میں پھنس جاتا ہے ۔ہاتھوں میں خارش کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں،آئیے آپ کو ان کی وجوہات اور اس کے تدارک کے بارے میں بتاتے ہیں۔ سورائسیس جلد کی اس بیماری میں ہاتھوں میں خارش ہونے لگتی ہے،سرخی آنے کے ساتھ خارش میں اضافہ ہونے لگتاہے۔

Why are my feet and hands always cold?


کیا آپ کے بھی ہاتھ اور پاؤں ہر وقت ٹھنڈے رہتے ہیں؟
ٹھنڈے ماحول میں ہاتھوں اور پاؤں کا ٹھنڈا رہنا ایک نارمل سی بات ہے۔ لیکن گرم ماحول میں ہاتھوں اور پاؤں کا ٹھنڈا رہنا یقیناً ایک خطرے کی بات ہے۔جسم کا درجہ حرارت نارمل ہونا اور ہاتھ اور پاؤں کا ہر وقت ٹھنڈا رہنا سنجیدہ مسئلہ ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ فوراً اپنے معالج سے مشورہ کریں۔

Tea Helps You Lower Bad Cholesterol and Blood Sugar Levels


بغیر چینی اور دودھ کے تیار چائے خون میں کولسٹرول کم کرنے اور چربی پگھلانے میں مدد دیتی ہے
اگر آپ کا وزن بڑھ رہا ہے تو آپ کو کھانے پینے سے ہاتھ کھینچنے ، لمبی دوڑ لگانے، جم جانے یا وزن گھٹانے والی دوائیں کھانے کی ضرورت نہیں۔ اس کا سادہ اور آسان حل ہے۔ صرف چائے کے تین چار کپ روزانہ ، لیکن بہتر یہ ہے کہ اس میں دودھ اور چینی نہ ڈالی جائے کیونکہ دودھ چائے کے مفید اثرات کم کردیتاہے اورچینی وزن میں اضافے کی ایک اہم وجہ سمجھی جاتی ہے۔

Whole-Grain Foods Help Prevent Stroke


گندم کا استعمال فالج سے بچاتا ہے
زندگی میں دل کے امراض اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچنا چاہتے ہیں ؟ تو ریفائن اور سفید کی جگہ سالم اناج کا استعمال غذا کا حصہ بنالیں۔تفصیلات کےمطابق امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ 

Every year, fifteen million people worldwide suffer a stroke


ہر سال تقریباً پندرہ ملین افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں
 شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں عالمی یومِ فالج کے موقع پر منعقدہ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے معروف نیورولوجسٹس نے بتایا کے دنیابھر میں ہر سال تقریباً پندرہ ملین افراد فالج کا شکار ہوتے ہیں، جسمیں سے تقریباً 6ملین مو ت سے ہمکنار ہو جاتے ہیں۔ یہ مرض بالعموم کم آمدن اور غریب ممالک میں زیادہ ہوتا ہے ۔

More than 1,400 suspected cholera cases in Yemen


یمن میں ہیضےکی وبا پھوٹ پڑی،6 افراد ہلاک
یمن میں ہیضے کے باعث  اب تک 410  1افراد متاثر ہوئے ہیں   جن میں  سے  6 کی موت واقع ہو چکی ہے ۔
 عالمی ادارہ صحت  کے مطابق ،55 افراد کو اس بیماری کے باعث اسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

Surprising Health Benefits of Lady's Finger

 
خطرناک امراض سے بچنے کے لیے بھنڈی کھائیے
سبزیوں اور پھلوں کا استعمال اور صحت پر ان کے مفید اثرات کے بعد طبی ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ لوگ غذا کا خیال رکھیں اور سادہ طرز زندگی اپنائیں تو کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس کے ساتھ دواؤں خصوصاً اینٹی بائیوٹکس کے استعمال کے بجائے زمین پر موجود قدرت کے انمول خزانے اور صحت بخش سبزیوں اور پھلوں سے بیماریوں کو شکست دیں یا ان کے خطرات کم سے کم کریں۔


Are You Eating Too Much Meat?


زیادہ گوشت کھانے سے پیداہونیوالی بیماریوں سے کیسے بچا جائے؟
لاہور(یونیوزرپورٹ)بکثرت گوشت کھانے سے اسہال ، معدے ،ہائی بلڈ پریشر اور نظامِ انہضام کی بیماریاں پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے، گوشت کو سبزیوں اور دالوں میں ملا کر استعمال کرنے سے اس کی افادیت میں اضافہ ہوجاتا ہے ۔

Frozen lemon helps fight against cancer


جمے ہوئے لیموں کینسر کے خلاف لڑنے میں مددگار
لیموں کو آج تک لوگ محض وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے آرہے ہیں اور کچھ لوگ لیموں کو کھانے میں چٹخارے لانے کےلئے استعمال کرتے ہیں۔


Grape fruit juice reduce the weight even faster


گریپ فروٹ کا جوس وزن کرے کم وہ بھی تیزی سے
اگر آپ صبح 9 سے 5 والی قید میرا مطلب ہے نوکری کرنے پر مجبور ہیں تو یقینا آپ کو وزن میں اضافے اور پیٹ بڑھنے کی بھی شکایت ہوگی ؟؟ کیوں درست کہا نا ؟؟


Natural Remedies for the Treatment of Acid Reflux and Ulcers


معدے کی تیزابیت ختم کرنے کیلئے جادوئی مشروب ، ضرور آزمائیں
معدے کی تیزابیت کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں اگر ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن سے جات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقینا آپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے آیئے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقے بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی سینے کی جلن سے نجات دے گا


Prolonged Sitting Significantly Increases Your Risk of Dying

 
دیر تک بیٹھے رہنے سے بیماریوں اور قبل از وقت موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
اب ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ روزانہ 3 گھنٹے سے زائد بیٹھے رہنے کا عمل 54 ممالک میں سالانہ 3.8 اموات کی وجہ بن رہا ہے۔ لیکن اگر بیٹھنے کا دورانیہ کم کرکے صرف تین گھنٹے تک لایا جائے تو زندگی میں 0.2 فیصد اضافہ ممکن ہے۔

Turmeric is effective in the treatment of TB, health experts


ہلدی ٹی بی کے علاج میں موثر ہے، طبی ماہرین
پوری دنیا میں ٹی بی کا بیکٹیریا ’’مائیکوبیکٹیریم ٹیوبرکلوسس‘‘ تیزی سے تبدیل ہوکر اہم ترین دواؤں سے بھی ختم نہیں ہورہا اور ہر سال پوری دنیا میں 10 سے 15 لاکھ افراد کو ہلاک کررہا ہے لیکن اب چین اور امریکا کے ماہرین نے کہا ہے کہ سخت جان ٹی بی کا علاج آپ کے باورچی خانے میں موجود ہے۔


Vitamin D's Crucial Role in Cardiovascular Protection

 
وٹامن ڈی دل کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے
دنیا میں ہرسال 2 کروڑ سے زائد افراد دل کے دورے کا شکار ہوتے ہیں اور ان کا دل متاثر ہوجاتا ہے جو ٹھیک سے خون پمپ نہیں کرپاتا اور بقیہ زندگی میں بہت سے مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ یونیورسٹی آف لیڈز کے سائنسدانوں نے ایک مطالعے کے بعد کہا ہے کہ وٹامن ڈی کی ایک خاص قسم کا ایک عرصے تک استعمال دل میں خون پمپ کرنے کی صلاحیت 30 سے 40 فیصد تک بڑھادیتا ہے۔

Shocking Heart Deaths: What is Sudden Cardiac Arrest?

 
اچانک صدمے کی خبر سن کر موت واقع ہو سکتی ہے
برطانیہ میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ  کسی بھی شخص کی شریکِ حیات یا کوئی اور پیارے کی اچانک موت ہونے سے اُس کے دل کی دھڑکن بے قاعدہ ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے اور ایک سال تک دل کی دھڑکن بے قاعدہ رہنے سے دل کام کرنا بند کرسکتا ہے۔ ماہرین طب کے مطابق طبی اصلاح میں اس مرض کو ایٹریئل فِبریلیشن کہا جاتا ہے جس میں اکثر اوقات دل کی دھڑکن خطرناک حد تک بے قابو ہو جاتی ہے اور یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے اس لیےمحققین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو ایٹریئل فِبریلیشن کے مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اُنہیں اسٹروک ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔


Device May Help Stroke Patients Recover



خون کی شریانوں کو جنبش دے کر فالج سے بچانے والا آلہ تیار
اس آلے کو سوئزرلینڈ کی کمپنی نے تیار کیا ہے اور ان کا دعویٰ ہے کہ اگر مریض کا فالج کے دورے کے 24 گھنٹے کے اندر اندراس آلے اسے علاج کیا جائے تو بہت فائدہ ہوسکتا ہے جس سے دماغ کا مزید نقصان روکا جاسکتا ہے کیونکہ یہ خون کے بڑے تھکوں کو ختم کرسکتا ہے۔

Chocolate Could Reduce Heart Disease and Diabetes Risk

 
چاکلیٹ دل کو توانا کرنے کے ساتھ ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتی ہے
برطانیہ میں واروک میڈیکل اسکول کے ماہر پروفیسر کی تحقیق کے مطابق اگرچہ بے تحاشہ چاکلیٹ دانتوں کی بوسیدگی اور موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے تو اس کا اعتدال میں استعمال بہت فائدہ مند ہے لیکن یہ گہری رنگت کی یعنی ڈارک چاکلیٹ ہونی چاہیے کیونکہ ڈارک چاکلیٹ ذیابیطس کو ہونے سے بھی روکتی ہے۔

Building Strong Bones: Running May Provide More Benefits

 
ہڈیوں کو مضبوط بنانا ہے تو باقاعدگی سے دوڑ کو اپنا معمول بنالیں
ہسپانوی ماہرین کے مطابق دوڑنے اور اس سے وابستہ تربیت سے ہڈیوں کا اسٹفنیس انڈیکس بہتر ہوتا ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی اور اس کو جاننے کا سب سے اہم پیمانہ ہے۔ اسی طرح عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ  ہڈیاں نرم ہوتی جاتی ہیں اور انہیں مضبوط رکھنے کے لئے باقاعدہ دوڑ بہت ضروری ہے۔


How to Remove Pimple Marks from Face Fast

 
اپنے چہرے کے دانےکو ایک ہی دن میں ختم کریں ، جانئے کیسے
آپ کو اپنے کسی کالج کے پروگرام میں جانا ہو یا پھر کسی شادی میں، آپ اپنے بالوں سے جوتوں تک ہر چیز کی تیاری کرتے ہیں، لیکن ہر ہر حوالے سے بہترین تیاری کے بعد جب آپ کی اپنے چہرے پر نظر پڑے، جہاں اچانک ابھرنے والا دانا آپ کو منہ چڑا رہا ہو تو یقینا بہت زیادہ غصہ آتا ہے۔ 

Popular Posts