گریپ فروٹ کا جوس وزن کرے کم وہ بھی تیزی سے
اگر آپ صبح 9 سے 5 والی قید میرا مطلب ہے نوکری کرنے پر مجبور ہیں تو یقینا آپ کو وزن میں اضافے اور پیٹ بڑھنے کی بھی شکایت ہوگی ؟؟ کیوں درست کہا نا ؟؟
آئیں ہم آپ کو ایک ایسا قدررتی مشروب بتاتے ہیں جو صحت بخش بھی ہے اور مزیدار بھی
اور یہ ہی مزیدار مشروب کرسکتا ہے آپ کے دونوں مسائل کا حل
روزانہ گریپ گروٹ کا ایک گلاس جوس پینے سے ناصرف وزن میں کمی ہوتی ہے بلکہ معدہ بھی تیزابیت سے پاک اور جسم توانا رہتا ہے ۔
روزانہ ایک گلاس گریپ فروٹ پینے کی عادت ڈال لیں۔