Natural Remedies for the Treatment of Acid Reflux and Ulcers


معدے کی تیزابیت ختم کرنے کیلئے جادوئی مشروب ، ضرور آزمائیں
معدے کی تیزابیت کی وجہ ہمارے کھانے پینے کی عادات ہیں اگر ایسا مشروب مل جائے جو سینے کی جلن سے جات دے اور معدے کی تیزابیت کم کردے تو یقینا آپ ایسا مشروب ضرور پئیں گے آیئے آپ کو ایسا مشروب بنانے کے طریقے بتاتے ہیں جو ہفتے میں ایک بار استعمال کرنے سے آپ کی سینے کی جلن سے نجات دے گا




 پوری عمر بھر پور یادداشت رکھنے کیلئے ایک انتہائی آسان نسخے پر عمل کریں ۔ایک کپ کھیرا آدھا کپ اناناس تھوڑی سی اجوائن آدھا لیموں اور کچھ ناریل پانی لیں تمام سخت اشیا کو ایک کپ میں ڈال دیں پھر اس میں ناریل پانی شامل کرکے اچھی طرح پیس لیں مزیدار مشروب تیار ہے ۔

Popular Posts