دبئی میں مصروف افراد کو آرام فراہم کرنے کیلیے عارضی ’’قیلولہ بار‘‘ قائم
اس قیلولہ ( نیپ) بار میں کوئی بھی آکر باضابطہ طور پر نیند لے سکتا ہے۔ اسے فرانس کی ایک فرنیچر کمپنی نے قائم کیا ہے، یہاں آرام دہ فرنیچر کی ہر وہ شے ہے جو آپ کو اپنی مختصر نیند کے لیے درکار ہوتا ہے، یہاں خاص لاؤنج کرسیاں، تکیے، ہربل اور گرین ٹی، خوشبوئیں اور نیند لانے کے لیے لوریاں اس نیپ بار کی دیواروں پر خواب آور رنگ کیے گئے ہیں اور اندر کا ماحول بہت پرسکون بنایا گیا تھا۔

یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو تیزرفتار کاروباری زندگی کی وجہ سے دوپہر میں آرام نہیں کرسکتے اور یوں یہاں آکر تھوڑی دیرکے لیے سستا سکتے ہیں۔ یہاں دبیز بادلوں کے شکل کے بستر بھی لگائے گئے ہیں۔سنانے کی سہولت بھی موجود ہے۔