نریندر مودی کی اداکارہ راکھی ساونت سے خفیہ ملاقات
ممبئی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی انڈیا کے اب تک کے سب سے زیادہ خبروں میں رہنے والے وزیراعظم ثابت ہوئے ہیں ،چاہیے سیلفی لینے کا معاملہ ہو یا گجرات میں ہزاروں مسلمانوں کے قتل کا معاملہ مودی ہمیشہ خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔

حال ہی میں مودی بھارت کی متنازعہ اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ اپنے فارم ہاؤس پر پائے گئے ہیں۔جب راکھی ساونت سے اس ملاقات کے بارے میں پوچھاگیا تو انہوں نے کہا کہ یہ ایک نارمل میٹنگ تھی ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے جبکہ نریندر مودی کے ترجمان نے راکھی کے ساتھ ملاقات کی مکمل طور پرتردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور راکھی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔