Imran Khan took another U-turn: Bilawal Bhutto Zardari


عمران خان یو ٹرن کے ماہر،ہمیشہ کارکنوں کےجذبات سےکھیلتا ہے، بلاؤل
اوکاڑہ: پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاؤل بھٹو زرداری نےکہا کہ عمران خان یو ٹرن کےماہر ہوگئے ہیں یو ٹرن لینا خان کی عادت ہوگئی ہے، یہ ہمیشہ کارکنوں کے جذبات سے کھیلتاہے۔

انکا مزید کہنا تھا آج بھی پی پی پی جیالوں کے دل میں بستی ہے ایسے جلسے پی پی نے بہت کئے ہیں اِن کی مثال کہیں نہیں ملتی خان یو ٹرن نے اپنے کارکنوں کو ہمیشہ مایوس کیا ہے سپریم کورٹ کے فیصلے نے ملک میں انتشار ہونے سے بچا یاہے، آخِر پاکستان کے مین ادارے نے ملک کی جمہوریت کا ساتھ دیا، نواز شیر یف کو نہیں بلکہ جمہوریت کی ساکھ بچائی ہے۔

Popular Posts