Free Wi-Fi Spots Are Coming To Multan

 
ملتان میں عنقریب مفت وائی فائی سروس کا آغاز
ملتان:ملتان کے شہریوں کے لیے خوشخبری ،ملتان کی ضلعی حکومت نے 21صدی کی ترجیحات سے نمٹنے کے لیے منصوہ تیا کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کی ضلعی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ عوام کی سہولت کے لیے مفت وائی سروس فراہم کریں گئے۔نومبر کے پہلے ہفتے میں اس منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔



مفت وائی فائی سروس کے لیے شہر کے 30مقامات کا چناﺅ کیا گیا ۔ جس میں گھنٹہ گھر ،دمدما آرٹ کونسل،کچہری چوک، اور بہت سارے ہسپتال شامل ہیں۔

دنیا کے جدید شہروں میں وائی فائی کی سہولت کو لازمی خیال کیا جاتا ہے ،اس وقت روز مرہ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے اِنٹرنیٹ کا استعال لازمی ہو چکا ہے۔

Popular Posts