Is Honey Good For Anemia? - Discover the incredible benefits of honey



یہ کھاتے ہی آپکا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے گا
اگرآپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو لہسن اور شہد کے نسخے پر عمل کریں کہ اس طرح آپ کئی طرح کی بیماریوں سے نجات پالیں گے۔




آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ لہسن اور شہد ایسی غذائیں ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔آئیے آپ کو ان دونوں غذاو ¿ں سے بہترین نسخہ بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔ 

اجزاءآدھ کلو شہد آٹھ سے دس لہسن کی توڑیاں پسی ہوئی بنانے کا طریقہ پسی ہوئی لہسن کو کسی جار میں ڈالیں اوراس کے اوپر شہد انڈیل دیں۔اس جار کو کسی ایسی کھڑکی میں رکھ دیں جہاں دھوپ آتی ہو۔اس جار کو ایک ماہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر اس کا ایک چمچ روزانہ کھائیں۔آپ کا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے گا اور آپ بیماریوں سے محفوظ رہیں گے۔

Popular Posts