امجد صابری کےخاندان کی سن لی گئی
کراچی: شہید قوال امجد صابری کے اہل خانہ کو وزیراعظم کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا امدادی چیک مل گیا۔
امجد صابری شہید کے گھر کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئے وزیراطلاعات پرویز رشید نے بتایا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر امجد صابری کے اہل خانہ کو چیک دیا ہے۔ انھوں نے کہاکہ اس سانحہ پر وزیراعظم کی جانب سے دلی تعزیت کی۔ انھوں نےبتایاکہ حکومت نے امجد صابری کے اہل خانہ کو ہرممکن امداد کا یقین دلایا ہے۔

اس موقع پر امجدصابری کے بھائی نے بتایا کہ پرویز رشید صاحب نے بھابی کے لئے 1 کروڑ روپے کا چیک دیا ہے۔ امجد صابری کے بھائی حکومت کا شکریہ اداکرتےہوئےکہاکہ پرویز رشید صاحب اور حکومت کے مشکور ہیں۔ انھوں نے اپیل کی کہ جو فنکارغربت کی حالت میں رہ رہے ہیں، ان کی امداد کے لیے بھی حکومت سے اپیل کی ہے۔