An 80-Year-Old Model Reshapes China's Views on Aging


اسی سالہ چینی ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی
چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے والے 80 سالہ ماڈل نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی۔
 

وینگ دیشن ایک چینی اداکار ہیں جن کی عمر 80 سال ہے ،وینگ نے چین کے فیشن شو میں ریمپ پر واک کی اور دیکھنے والوں کو خوب حیران کیا۔

ریمپ پر ماڈلنگ کر کے وینگ اب ایک نیشنل آئیکون بن چکے ہیں، چینی ماڈل اس عمر میں بھی نت نئے تجربات کرنے کا شوق رکھتے ہیں۔

Popular Posts