Exhibit of Rare Copies of Quran Seeks to Promote Islam's Image in US


امریکہ میں قرآنِ کریم کے نسخوں کی نمائش
متحدہ  امریکہ کےعجائب گھر  اسمتھ سونین اور ترک ۔ اسلام  فن پاروں کے میوزیم  کے تعاون سے  اس ملک میں قرآن ِ کریم کے نسخوں پر مبنی ایک نمائش کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔



دارالحکومت واشنگٹن میں واقع اسمتھ سونین میوزیم میں لگائی جانے والی  یہ نمائش 20 فروری سن 2017 تک  کھلی  رہے گی۔

نمائش میں عرب ممالک، ایران، ترکی اور افغانستان  میں تیار کردہ قرآن ِ کریم کے نسخوں کو پیش کیا جائیگا۔

Popular Posts