I'm turning into a vegan, says Sunny Leone


بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کر لی
ممبئ (میڈیا فکس ۔ ٢٠ اکتوبر ٢٠١٦ء ) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شراب اور گوشت سے توبہ کر لی ہے فحش فلموں کی سابق اداکارہ سنی لیون نے کہا ہے کہ میں ڈاکٹروں کے مشورے پر شراب ، دودھ سے تیارشرہ اور چٹخارے دار کھانے چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انہوں نے اپنی ٹوءیٹ میں  لکھا ہے کہ میں ٹھیک نہیں ہوں اس لیے میں بد ذائقہ چائے پی رہی ہوں۔


ان کا کہنا تھا کہ میں روایتی چینی دوائوں پر یقین رکھتی ہوں اور میرا خیال ہےکہ یہ خدا کا راستہ ہے اس لیے اب سے نوالکوحل، نوکیفین اینڈ نوٹوکسن۔ واضح رہے کہ سنی لیون آخری بار “بے ایمان لو“ میں جلوہ گر ہوئیں تھیں۔۔۔


Popular Posts