کراچی میں تین روزہ فیشن ویک کا آغاز
کراچی میں تین روزہ فیشن ویک کا آغازکراچی میں پاکستان فیشن ویک ونٹر کلکشین کا آغاز ہوگیا،پہلے دن آٹھ ڈیزائنرز کے ملبوسات ڈسپلے کیےگئے۔ لہنگے، شرارے، چولی اور گاؤنزجنہیں زیب تن کیے ماڈلز نظر آئیں رانیوں، ماہ رانیوں اور دلہن کے روپ میں۔فیشن پاکستان ویک ونٹر فیسٹول میں مردوں کی شیروانی اور قمیض شلوار کے خوبصورت انداز بھی رن وے پر ڈسپلے کیے گئے۔

فیشن پاکستان کونسل کی جانب سے منعقدہ اس رنگا رنگ میلے میں موسم سرما کو مدنظر رکھتے ہوئے، ڈیزائینرز نے پارٹی وئیر اور عروسی کلیکشن کو ڈیزائین کیا۔ مشرقی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سرخ رنگ کے علاوہ پیسٹلز اور نیوڈ کلرز کی کلیکشن نمایاں رہی۔فیشن ویک کے پہلے دن آٹھ ڈیزائینرز کے ملبوسات کا کیا گیا ڈسپلے۔ ملبوسات کے علاوہ کلچز، جیولری، میک اپ اور ہیئر اسٹائل کے منفرد اور خوب صورت انداز دیکھنے کو ملے۔