Angelina Jolie & Kids Move Into Rental Home After Divorce


انجلینا جولی کرایہ کا گھر ڈھونڈنے نکل پڑیں
لاس اینجلس : اداکارہ انجلینا جولی گزشتہ ماہ کیلیفورنیا میں اداکار براڈ پٹ سے طلاق کیلئے درخواست دائر کرنے کے بعد پہلی بار منظر عام پر آ گئی اور وہ نئے گھر کی تلاش کرتی دکھائی دیں۔


 وہ اپنے بڑے بھائی جیمز ہیوین اور اپنے پانچوں بچوں کے ساتھ تھیں۔جولی کا اپنا بیٹا میڈوکس اس موقع پر ان کے ساتھ نہیں تھا۔ ذرائع کے مطابق جولی، ان کا بھائی اور بچے کرایہ کا گھر دیکھنے کیلئے جانے سے پہلے ایک ساتھ وقت گزارنے سمندر کنارے بھی گئے

Popular Posts