Sultan Johor's New Gold Private Jet


مسلمان حکمران نے اپنے لئے سونے سے بنا ہوا مسافر طیارہ خرید لیا
اسلام آباد(یونیوزمانیٹرنگ) مسلمان حکمرانوں‌کی عیاشیاں اورکرپشن کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے، مسلمان حکمران خود توعیش وعشرت سے بھرپور زندگی گزارتے ہیں لیکن عوام کےلئے کچھ بھی نہیں کرتے.



برونائی کے سلطان کے بعد ملیشیا کے سلطان ابراہیم اسماعیل نے بھی شاہ خرچیوں کی تمام حدیں پار کردی ہیں اور اپنے لئے اربوں ڈالر کی لاگت سے سونے سے بنا طیارہ بنوا لیا ہے جس پر آج کل سیرو تفریح کےلئے آسٹریلیا پہنچ گئے ہیں.

ملیشیا کے سلطان کا طیارہ مکمل طور پر سونے سے بنایا گیا ہے جسے 2 سال میں بنایا گیا ہے، یہ طیارہ اتنا بڑا ہے کہ اس میں ایک ڈائننگ روم،ایک بیڈ روم، باتھ روم، شاور روم اور کچن موجود ہے.

Popular Posts